بی ایڈ سال آخر کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

image

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظمِ امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق بی ایڈ ،سال آخر دو سالہ پروگرام کےسالانہ امتحانات 2013ء منعقدہ جنوری 2014ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امتحان میں23 طلبہ رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 23 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی اور 22 کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی نتیجہ 95.65 فیصد رہا۔ بی ایڈ، سال آخر کے امتحان میںسمیرا نے1500میں سے1102 نمبر لیکرپہلی ، سحر صبا نے1097 نمبر لیکردوسری اورثوبیہ بشیر نے 1069 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.