مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلے کی آخری تاریخ

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ جامشورو کے مختلف شعبوں میں ایم ایس‘ ایم ا ی‘ پی ایچ ڈی اور ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی میں داخلے کی آخری تاریخ 16جون سے بڑھاکر21 جون 2014ءمقرر کی گئی ہے۔ داخلے کے خواہشمند امیدوار 21 جون تک فارم جمع کرا سکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.