بی کام ریگولر سپلیمنٹری کےامتحانات آج سے شروع ہونگے

image

بی کام ریگولر سپلیمنٹری امتحانات 2013ء پیر 16 جون 2014ء سے شروع ہورہے ہیں۔ طلباء کیلئے جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں13 امتحانی مراکز جبکہ طالبات کے لئے شہر کے مختلف کالجز میں 04 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امسال بی کام ریگولر کے سپلیمنٹری امتحان میں 12450 طلباء و طالبات شرکت کریں گے جس میں سال اول کے3150 طلباء اور 1250 طالبات شامل ہیں جبکہ سال دوم میں 5000طلباء اور 3050 طالبات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ امتحانات صبح 10.00 سے 1.00 بجے دوپہر منعقد ہوں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.