جامعہ اردو: اسلام آباد کیمپس کے 101 طلبہ کیلئے ایم ایس کی سند

image

وفاقی جامعہ اردو کی گریجوئیٹ ریسرچ مینجمنٹ کونسل کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین، ڈاکٹر ناہید ابرار ، ڈاکٹر عارف زبیر، ڈاکٹر مسعود مشکور ودیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی کیمپس شعبہ نباتیات کے توقیر احمد کوپی ایچ ڈی کی ڈگر ی کی منظوری دی گئی جبکہ اسلام آباد کیمپس کے شعبہ اپلائیڈ فزکس کے عثمان یونس کو ایم فل اسکے علاوہ اسلام آباد کیمپس کے شعبہ نظمیات کاروبار تجارت ومعاشیات کے101طلبا کو ایم ایس کی ڈگری کی منظوری دی گئی ۔ان طلبا میں ملک عادل پاشا ،ہما بلال ،محبوب الٰہی ،محمد آصف،صفدر نذیر ،عصمت پروین ،محمد آصف ،محمد آصف ،محمد عمران ،محمد مہتاب ،محمد منور زمان ،محمد صدیق ،ارشد محمود ،عاصمہ نذیر ،فیصل حبیب خان ،فیصل کریم ،فیض احمد ،حافظ محمد فخر زمان ،حنا عمر ،حسین احمد ،عمران اقبال ،مہوش ناز ،ماجد قیوم ،ملک ہارون منیر ،مہتاب انور،محمد بشیر،محمد اسرار خان ،محمدرضا ،محمد یوسف خان ،نعمان ملک ،قلندر حیات ،شاہ فرخ ،شازم خان ،طارق مسعود ،محمدذیشان نعیم ،احسن علی ،اخلاق محمود ،اختر نیاز ،علی نواز خان ،بلال خالد ،حسنین مبشر ،احسان الرحمن ،عمران سلیمان ،مہ جبین حمید،ملک مامون منیر ،محمد علی ،محمد اشرف ،محمد عاصم ،محمد فرخ معین ،محمد ابراہیم ،محمد کامران رفیق ،محمد قمر ضیاء،محمدسہران ،محمد عبیداللہ قریشی ،محمد وسیم،محمد یوسف رضا ،محمد زاہد خان ،مجیب عالم ،مشتاق احمد،نعمان امجد ،رفعت سلیم ،رانا عبدالقدیر ،صباء جبین ،شبانہ رزاق ،شمس الہٰدی ،سیّد نجم الحسن،سیّد ثقلین رضا ،سیّد ظفرحسن نقوی ،تبسم انور ،طاہر عباس ،طیبہ ارشد ،عمر مسعود ،عثمان غنی ،ضیاء اللہ ،زبیر بشیر ،عبدالعدیل ،عنایت اللہ اویس ،آصف بدر ،فیصل محمود قریشی ،فرح ناز،غلام مرتضیٰ ،گوہر امان خان یوسف زئی ،ہدایت علی خان ،ہدایت اللہ خان ،حنا جاوید ،کاشف سعید ،کشور سلطانہ ،مقبول احمد،محمد آصف ،محمد ایاز انجم،محمد اعجازخان ،محمد کاشف امین ،محمد سمیع ،محمد وسیم ،ندیم عباس ،سعدیہ پروین ،صائمہ سعدیہ ،شیراز خان ،عظمیٰ پرویز،یاسرہ نسیم اورماریہ نسرین شامل ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.