ڈگری امتحانات کے داخلےکی تاریخ میں توسیع

image

جامعہ کراچی کے رجسٹرا ر پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت الحاق شدہ کالجز میں بی اے،بی ایس سی اور بی کام (پاس) سال اول ودوئم میں داخلے کی تاریخ میں30 مئیء تک1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کردی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.