اردو یونیورسٹی: قانون کے حوالے سے کلاسیں جمعہ سے شروع ہونگی

image

وفاقی اردو یونیورسٹی،شعبہ قانون کے صدر مسرور احمد قریشی کے مطابق جمعہ 18 اپریل سے بی ایل سال اول و دوم، ایل ایل بی سال آخر، ایل ایل ایم سال اول اور فائنل کی کلاسوں کا آغاز کردیا جائیگا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.