پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان طالبان کے حوالے سے ہر طرح کی اُمید ختم کر دی ہے اور اسلام آباد کو مستقبل میں بھی کابل کی جانب سے اچھائی کی کوئی امید نہیں۔ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کی افواج کی پر خوست میں فضائی حملے کے الزام پر انھوں نے کہا کہ پاکستان کی فوج ایک ڈسپلن فوج اور ’ہم کبھی بھی سویلینز یا عام شہریوں پر حملہ نہیں کرتے ہیں۔‘
- 'افغان طالبان کے حوالے سے ہر طرح کی اُمید ختم کر دی، اسلام آباد کو مستقبل میں بھی کابل سے اچھائی کی کوئی امید نہیں'
- پاکستان کا 'رام مندر' پر پرچم کشائی پر تشویش کا اظہار: عالمی برادری انڈیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا اور نفرت پر مبنی حملوں کا نوٹسلے، دفتر خارجہ
- پاکستان بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ
- افغان طالبان کا پاکستان پر فضائی حملوں کا الزام: 'خوست پر حملے میں ایک خاتون اور نو بچے ہلاک ہوئے
- غلط معلومات پر کارروائی سے صورتحال پیچیدہ ہوتی ہے اور رسوائی کے سوا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آتا: ترجمان افغان طالبان
- بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، آئی ایس پی آر کا 22 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
- ہیلی گوبی کے آتش فشاں کی راکھ انڈیا تک پہنچ گئی، متعدد پروازیں منسوخ
افغان طالبان کے حوالے سے ہر طرح کی اُمید ختم کر دی، مستقبل میں بھی کابل سے اچھائی کی کوئی امید نہیں: خواجہ آصف