وزن کم کرنے والا انوکھا اور رسیلا پھل۔۔ یہ کون سا پھل ہے جو آپ کو پتلا اور خوبصورت بنا سکتا ہے؟ اب پھل کھائیں، وزن گھٹائیں

image

دنیا میں ہزاروں قسم کے پھل موجود ہیں جن کے بارے میں ہمیں معلوم ہی نہیں ہوتا اور اگر کبھی کہیں دیکھ یا پڑھ لیں تو ان کی افادیت سے انجان ہوتے ہیں۔ اور کچھ پھل تو نہایت ہی عجیب و غریب شکل و صورت کے ہوتے ہیں۔

تو آج ہم بھی آپ کو اسی طرح کے ایک پھل کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جسے عام طور پر تو انگور کہا جاتا ہے لیکن درحقیقت یہ انگور کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔

اور یہ ایک ایسا پھل ہے جس کو کاشت کرنے سے پہلے حکومت سے اجازت طلب کرنی پڑتی ہے۔

عام طور پر انگوروں کی بناوٹ گول یا چکور ہوتی ہے، اور رنگت بھی ہلکی ہری اور کالی ہوتی ہے، مگر دنیا ایک انگور ایسا بھی ہے جو کہ لمبا ہوتا ہے اور سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔

سائز میں بڑے اور رنگت میں بھی مختلف نظر آنے والے یہ انگور عام طور پر پاکستان میں تو موجود نہیں ہوتے مگر شام، آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں اس انگور کے باغات موجود ہیں۔

ان میں پولیفینالز موجود ہوتا ہے جو کہ آپ کے دماغ کی نشونما اور متحرک رہنے میں مدد کر سکتا ہے، دوسری وٹامن کے موجودگی آپ کی ہڈیوں اور دل کے حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

چونکہ اس انگور میں کیلریز بھی کم ہوتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ وزن کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں، لیکن دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس پھل کو اگانے کا لائسنس چند فارمز کے پاس ہی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ پھل بہت کم نظر آتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Wazan Kam Karne Wala Phal

Wazan Kam Karne Wala Phal - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Wazan Kam Karne Wala Phal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.