جڑواں بچے چاہیئں، مگر کیسے؟ جانیں حکیم صاحب کا بتایا ہوا ایسا نسخہ، جو لاکھوں کے علاج سے زیادہ کارآمد ثابت ہو

image

بچے اللّٰہ کی طرف سے والدین کیلیئے ایک تحفہ ہیں وہ جسے چاہے اس نعمت سے نواز دیتا ہے، مگر کچھ لوگوں کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ ان کو جڑواں بچے ہوں اور وہ اس کے لیئے نہ جانے کون کون سی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں، مگر پھر بھی نا امید رہتے ہیں۔

لیکن ایک دھات ایسی ہے جس کے استعمال سے جڑواں بچے ہوسکتے ہیں اور وہ ہے سیلینیئم۔ جی ہاں لیکن یہ بھارت میں پائی جاتی ہے اسلیئے آپ اسکا برائے راست استعمال نہیں کرسکتے۔ اسی بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر محمد ابراہیم صاحب نے ایک نسخہ بتایا ہے جس سے جڑواں بچوں کا حصول ممکن ہے، تو ائیے جانتے ہیں۔

جڑواں بچے پیدا کرنے کا نسخہ:

۔ 1 کلو اروی لیں اسے کدوکش کر کے دھوپ میں 2 سے 3 دن خشک کر لیں، جب ابھی طرح اروی سوکھ جائے تو اسے پیس کر اس کا پاؤڈر بنا لیں

۔ اب ہومیو کی 30 پوٹینسی کی ایک بوتل لے لیں اور اسے اس پاؤڈر میں شامل کر کے 5 سے 6 گھنٹے اور خشک کر لیں

۔ اسکے بعد آپ سیلینیئم 30 گرام، ہومیو والوں کی وِلمر شوابے یا کینٹ کی اس میں ڈال کر ڈرائے کر لیں

۔ جب وہ مکمل خشک ہوجائے تو اسے ایک کانچ کی ایئر ٹائٹ بوتل میں بھر کر رکھ دیں

استعمال کب کرنی ہے؟

جب آپ بچہ پیدا کرنے کا پلان کریں تو اس سے 30 دن پہلے ہعنی ایک مہینہ پہلے اس دوائی کا استعمال کرنا شروع کردیں۔

اس کا استعمال کیسے کریں؟

اسے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں روزانہ شام میں اس پاؤڈر کا آدھا آدھا چمچ ایک گلاس پانی اور 1 چمچ دہی میں مکس کر کے پی جائیں۔ ان شاء اللّٰہ اس سے آپ کو جڑواں بچے ہونے کے پورے پورے امکان ہیں، اور ساتھ میں دعا کرنا نہ بھولیں۔

You May Also Like :
مزید

Twins Baby Kaise Paida Kare

Twins Baby Kaise Paida Kare - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Twins Baby Kaise Paida Kare. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.