مجھے بھی تھائی رائیڈ تھا لیکن میں نے ۔۔ مشہور اداکارہ جوہی پرمار نے اپنا تھائی رائیڈ کا تجربہ شئیر کرتے ہوئے خواتین کو کیا اہم مشورہ دیا؟

image

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ جوہی پرمار جسے آپ لوگ یقیناً "کُم کُم" کے نام سے جانتے ہونگے، کیونکہ یہ ڈرامہ اپنے وقت میں بہت مشہور تھا اور انڈیا پاکستان دونوں جگہ دیکھا جاتا تھا۔ اس ڈرامے سے مقبولیت پانے کے بعد جوہی نے بگ باس جیسے رئیلیٹی شو میں بھی حصہ لیا تھا اور اسے جیتا بھی تھا۔

لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ جوہی پرمار کو تھائی رائیڈ کا مرض لاحق تھا؟ جی ہاں! وہ اس تجربے سے گزر چکی ہیں اور کچھ عرصہ پہلے انھوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے ان خواتین کو اس سے جلد صحتیابی کا مشورہ دیا جو اس مرض سے دوچار ہیں۔

اپنی ویڈیو میں جوہی نے بتایا کہ اکثر خواتین ان سے پوچھتی ہیں کہ تھائی رائیڈ ہونے کے باوجود وہ فٹ کیسے ہیں؟ جس پر جوہی نے 3 آسان ٹپس بتائیں، جن پر انھوں نے خود بھی عمل کیا تھا۔

آرام

ورزش

صحت مند غذائیں

یہ تینوں چیزوں سے کیا ہوگا اور یہ کیسے آپ کو فٹ رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں اسکے لیئے آپ نیچے دی گئی جوہی پرمار کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Thyroid Care With Juhi Parmar

Thyroid Care With Juhi Parmar - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Thyroid Care With Juhi Parmar. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.