اب نیند نہ آنے کی صورت میں کسی دوائی کی ضرورت نہیں بلکہ کیلے کی چائے پیئے اور سکون کی نیند حاصل کریں

۔ ایک برتن میں ایک گلاس پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
۔ اس میں ایک عدد کیلا کاٹ کر شامل کرلیں ۔
۔ دس منٹ تک پکنے دیں ۔
۔ مشروب کو چھان لیں اور اس دارچینی چھڑک دیں ۔
۔ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے نوش فرمائیں ۔
۔ رورازنہ استعمال کرنے سے آپ کو پُرسکون نیند آئے گی ۔

Pur Sakoon Nend Ka Tarika

Pur Sakoon Nend Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pur Sakoon Nend Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :