کدو کھانے سے نارمل ڈیلیوری ۔۔ جانیں دوران حمل کدو کا استعمال کس طرح کرنے سے ماں اور ہونے والے بچے کو فائدہ ہوگا؟

image

خواتین کو دورانِ حمل بہت زیادہ احتیاط کرنے کے مشورے دیئے جاتے ہیں کیونکہ اس وقت ان کے ساتھ ایک اور زندگی جڑی ہوتی ہے جسے صحت مند طریقے سے دنیا میں لانے کیلیئے بہت خیال رکھنا پڑتا ہے۔ حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے اس سب کے متعلق ہم نے آپ کو مختلف تفصیلی معلومات پہلے کئی مرتبہ دی ہے۔

آج ہم حاملہ خواتین کی بڑی مشکل آسان کرنے جا رہے ہیں کیونکہ جوں ہی حمل کے ماہ شروع ہوتے ہیں ابتداء کے 3 ماہ میں بہت زیادہ دشواریوں کا بھی سامنا ہوتا ہے اور یہ خدشہ رہتا ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ یہ 3 ماہ بچے کی نشوونما کے حوالے سے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ جانیئے کدو کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی حمل کے لمحات پُرسکون ہو کر گزار سکیں گی۔

ڈاکٹر کی رائے:

دورانِ حمل کدو کا استعمال مختلف طریقوں سے کرنا ماں اور ہونے والے بچے کی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے اور حمل ٹہرنے کی سب سے اہم دواؤں میں بھی استعمال ہونے والا جُز ہے۔ چونکہ بچے کی نشوونما کے دوران مناسب مقدار میں اس کو ماں کے پیٹ سے وٹامن، کیلشیئم اور متواتر پلیسینٹا جھلی میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے حمل ضائع بھی ہو سکتا ہے۔ کدو سے فائدہ کیوں؟ کدو میں انٹی آکسیڈینٹس وٹامن ای،کومیریک، فیورلک، وینی لیک اور سائرینجک ایسڈ ہوتا ہے۔ ان آکسیڈینٹس کی وجہ سے جسم توانائی سے بھرپور رہتا ہے اور بچہ بھی صحت مند پیدا ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال:

روزانہ صبح نہارمنہ کدو کا جوس پیئیں اور دن بھر میں کسی ھی وقت استمال کریں، سلاد میں ابال کر کھائیں، کھانے میں روٹی اور چاول کے ساتھ کھائیں یہ آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے۔

You May Also Like :
مزید

Pregnancy Me Kadu Ka Istemal

Pregnancy Me Kadu Ka Istemal - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Pregnancy Me Kadu Ka Istemal. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.