نظر کی کمزوری دور کرنے کا آسان طریقہ

image

نظر کی کمزوری دور کرنے کا آسان طریقہ

نظر کی کمزوری آج کل ہر دس میں سے چھ افراد کو ہوتی ہے ، کسی کو دور کا صحیح نہیں دکھائی دیتا تو کسی کو قریب کا، اس کمزوری کو دور کرنے کے لئے عرصہ دراز سے چشمے کا استعمال کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق کچھ دوائی بھی استعمال کی جاتی ہے ۔ اس بیماری میں آنکھوں سے دھندلا نظر آتا ہے تو کبھی آنکھیں لال ہوجاتی ہے اور اکثر سر میں بھی شدت کا درد ہوتا ہے ۔ آنکھوں کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے بتائے گئے چند ہدایات پر عمل کریں

آنکھوں کی ورزش

آنکھوں کی ورزش آنکھوں کے تمام حصوں کو سکون پہنچاتی ہیں اور خون کی روانی کو بحال رکھتی ہے تاکہ آپ کو دیکھنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔

۔ 1 ایک پینسل کو آنکھوں کے سامنے رکھیں اور آہستہ سے اسے قریب لائیں ناک تک اور پھر دور لے جائیں ۔ اس طریقے کو ایک دن میں دس دفعہ کرنا ہے

2اپنی آنکھوں کو گول گول گھمائیں چند سیکنڈ کے لئے پہلے سیدھے ہاتھ سے اُلٹے ہاتھ کی طرف اور پھر اُلٹے ہاتھ سے سیدھے ہاتھ کی طرف، یہ ورزش بھی دن میں چارسے پانچ بار کرنی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Nazar Ki Kamzoori Dor Karnay Ka Asan Tarika

Nazar Ki Kamzoori Dor Karnay Ka Asan Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Nazar Ki Kamzoori Dor Karnay Ka Asan Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.