اس عمر میں بھی جوان محسوس کرتی ہوں ۔۔ جانیں بوڑھی اماں روزانہ ایلوویرا جوس میں کیا ڈال کر پیتی ہیں؟ مفید نسخہ

image

ایلوویرا کے بارے میں تو سب جانتے ہیں کہ یہ کس قدر فائدہ مند ہے۔ مختلف کریمز میں تو اس کا استعمال کیا ہی جاتا ہے لیکن اس کو پینے کے بھی کافی فائدے ہیں۔ آئیے آپ کو ایلوویرا جوس بنانے کا وہ طریقہ بتاتے ہیں جو بھارت کی مشہور بوڑھی یوٹیوبر نے بتایا اور اپنی اچھی صحت کا راز بھی قرار دیا۔

ایلو ویرا جوس بنانے کا طریقہ

ایلو ویرا کا گودا لیں اور اس میں لیموں نچوڑ دیں۔ چینی اور نمک ملا کر گرائینڈ کر لیں اور اگر پانی ملانا چاہیں تو وہ بھی ڈال کر گرائینڈ کر لیں۔ لیجیے صحت بخش ایلوویرا کا جوس تیار ہے۔

ایلو ویرا جوس پینے کے فائدے

اہلو ویرا کے جوس می وٹامن اے، سی اور ایک سمیت وٹامن بی 6 موجود ہوتا ہے اس کے علاوہ اس میں کیلشیم، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ یلو ویرا کا جوس جسم کے مدافعتی نظام کو بوسٹ کرتا ہے، خون صاف کرتا ہے، انفیکشن دور کرتا ہے اور خون میں سرخ خلیوں کی تعداد بھی بڑھاتا ہے۔ ایسڈ رفلیکس، بدہضمی اور آنتوں کی بیماریاں بھی دور کرتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Aloe Vera Juice Ke Fayde

Aloe Vera Juice Ke Fayde - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Aloe Vera Juice Ke Fayde. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.