صرف دس دنوں میں 8 کلو وزن کم کرلیا ۔۔ اداکارہ پری ہاشمی نے ماں بننے کے بعد موٹاپا کیسے کم کیا؟ خواتین کو راز بتادیا

image

خواتین میں دوران حمل اور ماں بننے کے بعد وزن بڑھنا ایک عام مسئلہ ہے، جسے وقت رہتے حل کیا جاسکتا ہے۔ اور یہ مسئلہ صرف گھریلو خواتین کو درپیش نہیں ہوتا بلکہ مشہور شخصیات بھی اس کا شکار ہوتی ہیں، اور جو خواتین شوبز کے شعبے سے منصوب ہوتی ہیں ان کے لیئے تو وزن کم کرنا بہت ضروری ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی کچھ پری ہاشمی کے ساتھ بھی ہوا تھا۔ پہلے بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن کافی بڑھ گیا تھا جس پر قابو پانے میں وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ اگر چہ ان کا سفر ابھی بھی جاری ہے لیکن ہم ان کے دس کلو وزن کم کرنے کا راز آپ سے شئیر کررہے ہیں۔

4 چیزیں بالکل چھوڑ دیں

پری بتاتی ہیں کہ انھوں نے اپنی غذا سے 4 چیزیں شکر، آٹآ، نمک اور چاول کو بالکل نکال دیا تھا۔ چائے کے بجائے انھوں نے گرین ٹی کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیا۔

سی 9 ڈائیٹ ہلان کیا ہے؟

اس کے علاوہ پری نے سی 9 ڈائیٹ کا پلان خریدا تھا جو ایک طرح کے فوڈ سپلیمینٹس ہیں جو فارایور لیونگ کمپنی سے خریدنے پڑتے ہیں۔ اس سے ان کا وزن تیزی سے کم ہوا اور انھوں سے 8 کلو وزن صرف 10 دن میں کم لیا۔

سونے سے کافی دیر پہلے کھانا کھا لیں

پری کہتی ہیں کہ رات کو سونے سے 3 سے 4 گھنٹے پہلے کھانا کھا لینا چاہئیے۔ اس کے علاوہ وہ کھانے کے بعد 45 منٹ تک پانی نہیں پیتیں اور چائے کے بجائے بلیک کافی پیتی ہیں۔ درمیان میں انھیں جب بھوک لگتی ہے تو وہ پھل اور سبزی کھاتی ہیں۔ سفید آٹے کے بجائے صرف چوکر کے آٹے کی روٹی کھاتی ہیں۔

You May Also Like :
مزید

10 Din Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika

10 Din Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on 10 Din Mein Motapa Kam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.