عید اسپیشل کلینزنگ گھر بیٹھے کریں اور آئلی جلد کو کہیں بائے بائے  

 

۔ دو چائے کے چمچ بادام کے پاﺅڈر کو ایک کپ گلاب کے عرق میں شامل کرلیں ۔
۔ پھر اس کا مکسچر بنالیں ۔
۔ اب اس کو ایک محفوظ بوتل میں محفوظ کرلیں ۔
۔ اسے دن میں دوسے تین مرتبہ جلد پر لگائیں ۔

YOU MAY ALSO LIKE :