کیا آپ کے ہونٹ لپ اسٹک لگانے کے بعد خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتے ہیں؟ تو صرف یہ ایک چیز لگانے سے ہونٹ نرم و ملائم ہوجائیں گے اور پھٹیں گے نہیں

image
خواتین کو اکثر میک اپ کرنے کے دوران یہ مسئلہ رہتا ہے کہ لپ اسٹک لگانے کے بعد ہونٹ خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتے ہیں جو نہایت برے لگتے ہیں۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتانے جارہے ہیں جو اس مقصد کے لیے نہایت فائدہ مند اور آزمودہ ہے۔

  • * لپ اسٹک لگانے سے قبل 5 منٹ کے لیے ٹوٹ پیسٹ کو ہونٹوں پر لگا لیں۔

  • * پھر ٹشو کی مدد سے اسے صاف کریں۔

  • * اب لپ اسٹک لگا لیں اس سے ہونٹ خشک نہیں ہونگے اور نہ ہی پھٹیں گے ساتھ ہی یہ نرم و ملائم ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Khushk Hont Sahi Karne Ka Tarika

Khushk Hont Sahi Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Khushk Hont Sahi Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.