ہونٹوں کو بنائیں اس نسخے سے گلابی تاکہ طرح طرح کی لپ سٹک کی ضرورت نہ پڑے اور آپ کے ہونٹ ہوجائیں قدرتی گلابی  

 

۔ لپ سٹک لگانے سے آپ کا چہرہ تبدیل ہوجاتا ہے اور آپ الگ ہی نظر آتے ہیں ۔
۔ لیکن اگر آپ کے ہونٹ قدرتی ہی گلابی ہوجائیں تو آپ کو کسی لپ سٹک کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
۔ آج ہم آپ کو ہونٹوں کو گلابی کرنے کا طریقہ بتائیں گیں ۔
۔ اپنے ہونٹوں کو گلابی بنانے کے لیے پسا ہوا کچا ناریل اور دودھ ملا کر ہونٹوں پر لگائیں-
۔ کچھ دن کے استعمال سے فرق آپ خود محسوس کریں گے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :