جب گھر میں ہی ہو ہاتھوں اور پیروں کی رنگت صاف تو پارلر کیوں جانا ، صرف لیموں میں یہ ملا کر لگانے سے ایسا فرق آئے گا کہ آپ یقین نہیں کریں گے  

اکثر خواتین دن بھر کی مصروفیت کے باعث وقت نہ ہونے کی وجہ سے اپنے ہاتھوں پیروں کا خیال نہیں رکھ پاتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپکو بتاتے ہیں کہ بغیر پارلر گئے گھر بیٹھے کیسے آپ کم وقت میں اپنے ہاتھوں اور پیروں کی خراب رنگت واپس لاسکتے ہیں؟

  • *  اس کے لیے ایک لیموں کے چھلکے پر چینی لگا کر ہاتھ اور پاﺅں پر رگڑیں۔

  • * اس عمل کو روزانہ کرنے سے جلدی فرق محسوس ہونے لگے گا۔

  • * اس عمل کے لیے دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ کھیرے کے چھلکوں کو رگڑیں اور ایلوویرا کا استعمال بھی فائدہ مند ہے۔

Hath Paon Saaf Karne Ka Tarika

Hath Paon Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hath Paon Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :