کیا آپ گرتے بالوں سے پریشان ہیں تو کریں ان کی حفاطت اور بنائیں ان کو مضبوط صرف اس طریقے سے  

بہت سی خواتین بالوں کے بہت سے مسائل میں مبتلا ہوتی ہیں جس میں سے ایک بالوں کا گرنا بھی عام ہے۔ اگر آپ کے بال بھی بہت گرتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ آزمائیں اور اور کریں اپنے بالوں کی حفاطت گھر بیٹھے۔

  • * پچاس گرام خشک آملہ کو 100 گرام لیموں کے رس میں پیس کر رکھیں۔

  • * روزانہ رات کو سر پر لگا کر سو جائیں۔

  • * پھر صبح کسی ہربل شیمپو سے دھو لیں۔

Girte Balo Ko Rokne Ka Tarika

Girte Balo Ko Rokne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Girte Balo Ko Rokne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :