بالوں کو براؤن کریں اس گھریلو طریقے سے، تو اب کیمکل والے کلر کو کہیں الوداع

image
۔ایک پیالے میں 4 کھانے کے چمچ کافی لیں ۔

۔ پھر اس میں حسب ضرورت پانی شامل کریں کہ کافی گھل کے گاڑھی ہوجائے

۔ پھر اس میں ایک چمچ ہیر کنڈیشنر شامل کردیں اور مکس کرلیں ۔

۔ بالوں کو شیمپو سے دھولیں ۔

۔ پھر بالوں کو خشک کرکے بنائے گئے ہیر کلر ماسک کو بالوں میں لگائیں

۔ چند گھنٹوں بعد بالوں کو دھولیں ۔

۔ بال چمکدار اور براؤن ہوجائیں گیں ۔

You May Also Like :
مزید

Ghar Me Hair Dye Ka Tarika

Ghar Me Hair Dye Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Ghar Me Hair Dye Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.