ادرک، لونگ اور پیاز سے بال لمبے کرنے کا جادوئی نسخہ، بال بڑھائیں اور دلکش نظر آئیں

لمبے، گھنے اور خوبصورت بال ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے اور بالوں کی وجہ سے تو شخصیت میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔ ویسے تو بال لمبے اور گھنے کرنے کے لیے مختلف شیمپو استعمال کئے جاتے ہیں اُن سے بعض اوقات فائدہ تو ہوتا ہے لیکن وہ مہنگے ہونے کی وجہ سے ہر کسی کی قوتِ خرید میں نہیں ہوتے۔

ذیل میں سلمٰی آپا ایک ایسا ٹوٹکہ بتار ہی ہیں جس کے استعمال سے آپ کے بال کچھ دنوں میں ہی بڑھ کر لمبے ہونا شروع ہوجائیں گے۔

  • * ایک عدد درمیانہ پیاز چھیل لیں۔

  • * پھر ادرک کا تین انچ کا ٹکڑا باریک کاٹ لیں۔ 

  • * ہری میتھی مٹھی بھر کٹی ہوئی لے لیں اور ساتھ ہی دو کھانے کے چمچ پسی ہوئی لونگ بھی لے لیں۔ 

  • * اب تمام اجزاء کو بلینڈ کرلیں اور اگر پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی بھی شامل کرلیں۔ 


لگانے کا طریقہ


  • * اس پیسٹ کو بالوں کی جڑوں میں لگائیں ۔

  • * آدھ گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔ 

  • * پھر سر کو نارمل پانی سے دھولیں۔ 

  • * ہفتے میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں۔ 

  • * ایک مہینہ استعمال کریں اور بہترین نتائج حاصل کریں۔ 

YOU MAY ALSO LIKE :

Baal Lambay Karne Ka Nuskha

Baal Lambay Karne Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Lambay Karne Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.