پتی سے سفید بال کالے کرنے کا یہ مددگار طریقہ جانتے ہیں؟ جانیں اور استعمال کر کے اپنے سفید بالوں کو دوبارہ کالا کریں

image
ہر شخص اپنے بالوں سے بہت محبت کرتا ہے مگر وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی وجہ سے مرد ہو یا عورت پریشان ضرور دکھائی دیتا ہے۔

پارلر کا رخ کرتے ہیں ، مہنگے مہنگے ہئیر کلرز لگاتے ہیں جس سے بال مزید روکھے اور سفید ہوجاتے ہیں۔

ہم آپکو سستا ترین نسخہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کے بال نہ تو خراب ہوں گے اور نہ ہی جلد سفید ہوں گے۔

1: ایک چائے کا چمچہ چائے کی پتی اور کٹی ہوئی ارہڑ کو اچھے سے ملالیں اور ایک پاؤڈر بنالیں۔

2: اب اس پاؤڈر کو تیز گرم ناریل کے تیل میں ملا کر دو سے تین منٹ پکالیں۔

3: چار سے پانچ منٹ پکانے کے بعد اس کو نیم ٹھنڈا کرلیں۔

اس تیل کو اپنے بالوں میں عام تیل کی طرح استعمال کرنے سے آپ کے سفید بال بھی سیاہ ہونے لگیں گے اور ان میں قدرتی چمک بھی پیدا ہونے لگے گی۔

یہ آسان اور سستا نسخہ آپکو مہنگے ٹریٹمنٹ کروانے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

You May Also Like :
مزید

Baal Kale Karne Ka Tarika

Baal Kale Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baal Kale Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.