Vegetable Tempura Recipe in Urdu

6 PERSON 00:10 00:20
Comments (0) 5392 Views 5555
Submited by Aleeshah from

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give Read More

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard. Hide

INGREDIENTS

سبزیوں کا ٹیمپورہ

بینگن ----- ایک عدد


آلو ----- ایک عدد


پیاز ----- ایک عدد


شملہ مرچ ----- دو عدد


انڈے ( پھینٹے ہوئے ) ----- دو عدد


بیسن ----- آدھی پیالی


میدہ ----- ڈیڑھ پیالی


پسی ہوئی لال مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ


نمک ------- حسب ذائقہ


تیل --------- تلنے کے لیے

METHOD

تمام سبزیوں کو لمبائی میں باریک کاٹ لیں- ایک پیالے میں میدہ اور بیسن چھان کر ڈالیں٬ اس میں نمک مرچ٬ انڈہ اور پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ تیار کرلیں- کڑاہی میں تیل گرم کریں- بینگن٬ آلو٬ شملہ مرچ اور پیاز کو ایک ایک کر کے بیسن کے آمیزے میں لپیٹ کر کڑاہی میں شامل کریں- جب سنہری رنگ آجائے تو انہیں جاذب کاغذ پر نکال لیں- سبزیوں کا مزیدار ٹیمپورہ چٹنی کے ہمراہ پیش کریں-

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS