Vegetable Bhaji

PERSON
Comments (0) 3180 Views 4444
Submited by Qirat Fatima` from

INGREDIENTS

سبزی بھاجی

بیسن ۔۔ دو پیالی


کورن فلور ۔۔ آدھا پیالی


لہسن ادرک پیسٹ ۔۔ ایک کھانےکا چمچہ


لال مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے


ہرا دھنیا ۔۔ 4/1 پیالی


پیاز، آلو، بینگن، ترئی ۔۔ ہر ایک دو پیالی


سوڈا واٹر ۔۔ آمیزے بنانے کے لئے


بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


نمک ۔۔ حسب ذائقہ


تیل ۔۔۔ تلنے کے لئے


ہرا لہسن دہی کی چٹنی ۔۔ ساتھ پیش کرنے کے لئے

METHOD

ایک پیالے میں بیسن، کورن فلار، بیکنگ پاؤدر، مرچ، ہری مرچ اور ہرا دھنیا ملاکر سوڈاواٹر سے آمیزہ تیار کر لیں۔ تمام سبزیاں بیسن میں شامل کردیں اور گرم تیل میں سنہرا اور کرکرا ہونے تک تل لیں اور پھر ڈش میں نکال کر گرم گرم پیش کریں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS