Thai Omlate Green Curry Recipe in Urdu

Thai Omlate Green Curry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Thai Omlate Green Curry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Thai Omlate Green Curry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

2423

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Dua Baloch from
تھائی آملیٹ گرین کری (INGREDIENTS)
  1. انڈے ۔۔ چار عدد
  2. سیاہ مرچیں ۔۔ ایک چٹکی
  3. ہری مرچین ۔۔ پانچ عدد
  4. ہرا دھنیا ۔۔ ایک کپ
  5. پودینہ ۔۔ آدھا کپ
  6. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. ثابت دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. پیاز ۔۔ ایک عدد
  9. لہسن کے جوئے ۔۔ دو عدد
  10. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  11. تیل ۔۔ 4/1 کپ
METHOD
  • انڈوں میں ایک چٹکی نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں۔ ایک کھانے کا چمچہ تیل فرائی پین میں انڈوں کا آدھا آمیزہ ڈال کر پھیلائیں ہلکی آنچ پر ڈھکن لگا کر چند سیکنڈ پکائیں۔ اس طرح باقی آمیزہ کا بھی آملیٹ بنالیں اور آملیٹ رول کر کر کے سلائس کاٹ لیں اور ایک طرف رکھیں۔ ہری مرچیں، ہرا دھنیا، پودینہ، زیرہ، ثابت دھنیا، لہسن نمک اور پیاز کو پیس کر گرم تیل میں ڈالیں۔ جب تیل الگ ہوجائے تو بھون کر الگ ڈش میں نکال لیں۔ اس پر آملیٹ سلائس رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions