Thai Egg Spinach

PERSON
Comments (0) 1644 Views 2222
Submited by Binish Jawwed from

INGREDIENTS

تھائی انڈا پالک

پالک ۔۔ ایک کلو


انڈے ۔۔ چار عدد


تیل ۔ ایک سے آدھا کھانے کا چمچہ


نمک ۔۔ حسب ذائقہ


لال مرچ پاؤڈر ۔۔ آدھا کھانے کا چمچہ


گرم مصالحہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


ہرا دھنیا(باریک کٹا ہوا) تھوڑا سا


مکھن ۔۔ ایک چھوٹی ٹکیہ


پیاز(پڑی) ۔۔ ایک عدد


میتھی ۔۔ ایک پاؤ


لہسن پیسٹ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ


ادرک پیسٹ ۔۔ تھوڑا سا

METHOD

پالک اور میتھی اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ کر ابال لیں۔ ابالنے کے سل پر پیس لیں۔ چار انڈے ابال کر رکھ لیں۔ اس کے بعد کٹی ہوئی پیاز، پسا ہوا لہسن، ادرک، نمک، لال مرچ پاؤڈر اچھی طرح بھون لیں۔ اس کے پالک اور میتھی کا پیسٹ بھی اس مصالحے کے ساتھ مکس کر کے بھون لیں۔ اچھی طرح بھوننے کے بعد اتارلیں۔ انڈا ڈالیں۔ جب تیار ہوجائے تو اوپر پگھلا ہوا مکھن ڈال کر گرم مصالحہ اور کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک دیں۔ انڈا پالک مزیدار غذائیت بھر گرم ڈش گرم نان یا پراٹھے کے ساتھ تناول کریں۔

REVIEWS & DISCUSSIONS