Potato Cheese Balls Recipe in Urdu

Potato Cheese Balls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Potato Cheese Balls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Potato Cheese Balls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

16347

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
پوٹیٹو چیز بالز (INGREDIENTS)
  1. آلو ---- آدھا کلو
  2. چیڈر چیز (کدو کش کرلیں) ---- سو گرام
  3. موزریلا چیز ----- سو گرام (کدو کش کرلیں)
  4. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  5. سویا سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  6. چلی سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
  7. بریڈ کرمبز ----- ایک کپ
  8. انڈے ---- دو عدد
  9. تیل ---- حسب ضرورت
METHOD
  • آلو ابال کر میش کرلیں- ایک پیالے میں چیڈر چیز اور موزریلا چیز ڈال کر مکس کر کے چھوٹی چھوٹی چیز بالز بنالیں- میش کیے ہوئے آلو میں سیاہ مرچ پاؤڈر٬ سویا سوس اور چلی سوس ڈال کر مکس کریں- میش کیے ہوئے آلو کے درمیان میں پہلے سے بنائی ہوئی چھوٹی چھوٹی چیز بالز رکھ کر آلو کی گول بالز بنا لیں اور انہیں پہلے انڈے میں ڈپ کریں اس کے بعد بریڈ کرمبز سے کوٹ کر کے گرم تیل میں درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں- مزیدار پوٹیٹو چیز بالز تیار ہیں کیچپ اور چلی گارلک سوس کے ساتھ گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions

Make the potato cheese balls by the help of this recipe which has the amazing taste and the brilliant ingredients which is easily available in the market

  • barira, lahore
  • Sun 19 May, 2019

Potato cheese balls is the best made nice one great experience it is tasty

  • Hamad, Rawalpindi
  • Thu 24 Jan, 2019