Paasta Samosa Recipe

Paasta Samosa Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Paasta Samosa Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Paasta Samosa Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

314

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rahila from khi
پاستا سموسہ (INGREDIENTS)
  1. میدہ 3کپ
  2. نمک آدھا چائے کا چمچ
  3. کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
  4. پانی حسبِ ضرورت
  5. فلنگ اجزاء:
  6. ابلی ہوئی میکرونی 2کپ
  7. ابلے ہوئے مٹر 3چوتھائی کپ
  8. ابلے ہوئے آلو 1اور آدھا کپ
  9. بریڈ کرمز آدھا کپ
  10. نمک حسبِ ذائقہ
  11. کالی مرچ 1چائے کا چمچ
  12. سفید مرچ 1چائے کا چمچ
  13. چِلی ساس 2چائے کے چمچ
  14. سویا سا س 2کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں میدہ، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈال کر نرم ڈوگوندھ لیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ایک دوسرے باؤل میں میکرونی، آلو، مٹر، نمک، کالی مرچ، سفید مرچ، چِلی ساس اور بریڈ کرمز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب ڈو کو رول کریں پھر اس میں فلنگ بھر کراپنی مرضی کی شکل کے سموسے بنا لیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے سموسے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
Reviews & Discussions