Loaded Pakora Fries Recipe

Loaded Pakora Fries Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Loaded Pakora Fries Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Loaded Pakora Fries Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

627

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

aalia from khi
پکوڑا لوڈڈ فرائیز (INGREDIENTS)
  1. آلو 4-------عدد
  2. بیسن-------1اور آدھا کپ
  3. نمک-------حسبِ ذائقہ
  4. بیکنگ سوڈا -------1چوتھائی چائے کا چمچ
  5. چوپڈ پالک------- 1کپ
  6. چوپڈ پیاز-------1کپ
  7. چوپڈ دھنیے کے پتے-------1چوتھائی کپ
  8. کٹی لال مرچ------- 1کھانے کا چمچ
  9. لال مرچ پاؤڈر-------آدھا چائے کا چمچ
  10. ہلدی-------1چوتھائی چائے کا چمچ
  11. کٹا ہوا دھنیا------- 1چائے کا چمچ
  12. کٹا ہوا ذیرہ-------آدھا چائے کا چمچ
  13. پانی حسبِ ضرورت
  14. ہری مرچیں------- 4-5عدد
  15. چیز رائتہ اجزاء:
  16. دودھ------- 3چوتھائی کپ
  17. موزریلا چیز-------آدھا کپ
  18. چیڈر چیز-------آدھا کپ
  19. مایونیز-------2-3کھانے کے چمچ
  20. سبز چٹنی-------2-3کھانے کے چمچ
METHOD
  • ایک باؤل میں بیسن، میدہ، نمک، بیکنگ سوڈا، کٹی لال مرچ، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا اور ذیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور گاڑھا بیٹر بنا لیں۔ پھر اس میں پالک، پیاز، ہری مرچیں اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے آلوؤں کو بیٹر میں ڈبو کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ پھر ایک سرونگ پلیٹ میں پکوڑا فرائیز ڈال کر اس پر چیز رائتہ ڈالیں اور چاٹ مصالحہ چھڑ ک دیں۔
Reviews & Discussions