Lasani Pulao Recipe in Urdu

Lasani Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lasani Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lasani Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

3

reviews Views

19788

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Bena from Karachi
لاثانی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو(بکرے کا)
  2. چاول تین پاؤ
  3. گھی ایک کپ
  4. ہری مرچ 10-8(موٹی پیس لیں)
  5. پیاز 3عدد(1ثابت دو کے سلائس کاٹ لیں)
  6. دہی ایک کپ
  7. کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  8. ثابت گرم مصالحہ جس میں کالی مرچ8عدد
  9. دار چینی دو ٹکڑے
  10. بڑی اور چھوٹی الائچی چار عدد
  11. سونف ثابت ایک چائے کا چمچ
  12. سفید زیرہ ثابت ڈیڑھ چائے کا چمچہ
  13. لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
  14. زردہ رنگ چائے کا چمچ
  15. نمک حسب ضرورت
METHOD
  • گوشت میں تمام ثابت گرم مصالحہ ، ثابت پیاز،سونف ، سفید زیرہ ، ثابت دھنیا، ادرک، لہسن ملا لیں اور آٹھ گلاس پانی ملا لیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں۔ پہلے آنچ تیز کر دیں جب ابال آئے تو آنچ درمیانی کر دیں۔ اس وقت تک پکائیں کہ گوشت گل جائے اور یخنی ساڑھے چار یا پانچ گلاس رہ جائے۔ گوشت الگ کر لیں یخنی چھان لیں۔ اب ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں۔ پیاز براؤن کر یں۔ اس میں گوشت اور ہری مرچ شامل کر یں اور تھوڑا بھونیں پھر دہی بھی ملا لیں اور ساتھ ہی یخنی بھی شامل کر لیں اور چاول ڈال کر پکائیں۔ جب پانی خشک ہو اور چاول بھی گل جائیں تو اوپر سے کالا زیرہ اور ہرا دھنیا اور تھوڑی براؤن پیاز چھڑکیں۔ زردے کے رنگ کو لیموں کے رس میں ملا لیں اور وہ بھی چھڑک دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I would like to express my gratitude for the admin of this page who post recipes point wise. Just checked this Lasani Pulao Recipe and followed it step by step and trust me I actually memorized the recipe automatically.

  • Afsa, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

kuch khas nai

  • hira, lhr
  • Sun 30 Jan, 2011

wow great...i like this recirpe

  • Zubaida, Dubai
  • Tue 01 Jun, 2010