Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu

Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Kathiawari Sabzi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

4914

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
کاٹھیاواڑی سبزی (INGREDIENTS)
  1. گاجر ----- دو عدد درمیانی
  2. آلو ---- تین عدد درمیانے
  3. بند گوبھی ----- دو سو گرام
  4. مٹر ----- ایک پیالی
  5. سیم کی پھلی ----- سو گرام
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. ادرک لہسن پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. پیاز ----- ایک عدد درمیانی
  9. ٹماٹر ----- چار سے پانچ عدد
  10. ثابت رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
  11. میتھی دانہ ----- چند دانے
  12. ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
  13. ہری مرچیں ----- چھ سے آٹھ عدد
  14. آئل ----- چار سے چھانے کے چمچ
METHOD
  • پیاز اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں- گاجر٬ آلو اور سیم کی پھلی کو دھو کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور بند گوبھی کو باریک کاٹ لیں- کڑاہی میں تیل کو درمیانی آنچ پر دو سے پین منٹ گرم کریں اور اس میں رائی اور میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑائیں- پھر اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کریں ادرک لہسن ہلدی ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں- تمام کٹی ہوئی سبزیاں٬ مٹر٬ ٹماٹر اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر ڈھک دیں- ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ سبزیاں حسب پسند گل جائیں- ہری مرچوں کو موٹا موٹا کوٹ کر شامل کردیں اور آنچ تیز کر کے اتنا بھونیں کہ پانی خشک ہوجائے-
Reviews & Discussions