Hot And Sour Soup Recipe in Urdu

Hot And Sour Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hot And Sour Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hot And Sour Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4383

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

fiza khan from
ہاٹ اینڈ سار سلاد (INGREDIENTS)
  1. چائینیز نوڈلز۔۔۔ایک پیکٹ
  2. مشرومز۔۔۔چار سے چھ عدد
  3. نمک۔۔۔ حسب ذائقہ
  4. ہری پیاز۔۔۔۔۔ دو عدد
  5. سویا ساس۔۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  6. لیموں کا رس۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  7. براؤن شوگر۔۔۔ ایک کھانےکا چمچ
  8. ہاٹ چلی ساس۔۔۔دو کھانے کے چمچ
  9. ہرا دھنیا۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  10. اولیوآئل۔۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ
METHOD
  • ہری پیاز کے ڈھنٹل اور پتیاں علیحدہ علیحدہ کاٹ کر رکھ لیں۔ مشرومز کو ٹن سے نکال کر ان کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ نوڈلز کو ابالنے کے لئے بڑے پین میں چھ سے آٹھ پیالی پانی ابالنے رکھیں اور ابال انے پر اس پر نمک اور نوڈلز ڈال دیں۔ پیکٹ پر دی ہوئی ہدایت کے مطابق یا اٹھ سے دس منٹ ابالیں، چولہے سے اتار کر ایک پیالی ٹھنڈا پانی ڈال کر ڈھک دیں۔ تین سے چار منٹ کے بعد چھلنی میں چھان لیں اور پلیٹر میں ڈال کر اس پر ایک کھانے کا چمچ اولیوآئل چھڑک کر رکھ دیں۔ اس سلاد کی ڈریسنگ بنانے کے لئے ایک پیالے میں اولیو آئل، نمک ، سویا ساس، لیموں کا رس، براؤن شوگر اور ہاٹ چلی ساس ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ پھر اس باریک چوپ کئے ہوئے ہری پیاز کے ڈھنٹل ڈال کر ملائیں اور اسے دو سے تین گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ابلے ہوئے نوڈلز کو پیالے میں ڈال کر اس میں مشرومز اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر ملائیں، پھر اس پر تیار کی ہوئی ڈریسنگ ڈال کر دو چمچ کی مدد سے ملالیں تاکہ پورے سلاد پر ڈریسنگ پھیل جائیں۔ خوبصورتی سے پلیٹر میں نکال لیں اور سرو کریں۔
Reviews & Discussions