4 PERSON 0:20 0:10
Comments (0) 787 Views 2222
Submited by hira from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

کاٹیج چیز کڑاہی

کاٹیج چیز------------ 2کپ


پیاز کا پیسٹ------------- 2/1کپ


ادرک لہسن کا پیسٹ--------- ایک چمچ


تیل-------------- 2/1کپ


نمک------------- حسبِ ذائقہ


سرخ مرچ----------- پاﺅڈر ایک ٹی سپون


ہلدی------------------- ایک چٹکی


باریک کٹا ٹماٹر---------------- ایک عدد


بھنا زیرہ---------------- ایک ٹی سپون


ہرا دھنیا، ہری مرچ-------------------- ایک ٹی سپون


گرم مصالحہ-------------------- حسبِ ضرورت

METHOD

تیل میں چوکور کئے چیز کے ٹکڑوں کو ہلکا فرائی کرلیں۔ اب باقی تیل میں ٹماٹر ڈال کر ہلکا سا بھونیں۔ اب اس میں باقی مصالحہ جات یعنی نمک، مرچ، ہلدی اور ادرک لہسن کا پیسٹ اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں فرائیڈ کا میج چیز ڈال دیں ساتھ ہی بھنا زیرہ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر 5منٹ دم پر رکھیں۔ گرم مصالحہ ڈال کر پیش کریں

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS