Chocolate Dipped Ginger Snaps Recipe in Urdu

Chocolate Dipped Ginger Snaps Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Dipped Ginger Snaps Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Dipped Ginger Snaps Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1679

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Humaira Tariq from
چاکلیٹ ڈپڈ جنجراسنیپز (INGREDIENTS)
  1. مکھن ۔۔ 50 گرام
  2. براؤن شوگر ۔۔ 4/1 کپ
  3. گولڈن سیرپ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. میدہ ۔۔ 4/1 کپ
  5. سوکھی ادرک پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
  6. پگھلی چاکلیٹ ۔۔ 100 گرام
METHOD
  • مکھن، چینی اور گولڈن سیرپ کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ چینی پوری طرح سے حل ہوجائے۔ چولہے سے ہٹا کر میدہ اور ادرک پاؤڈر ملا دیں۔ اب مکسچر سے ایک چائے کا چمچہ بیکنگ ٹرے میں ڈال دیں۔ پھر اسے سپریڈ ہونے کی جگہ چھوڑ دیں۔ 180 سینٹی گریڈ پر پانچ منٹ کے لئے بیک کر کے تیس سیکنڈ کے لئے بیکنگ ٹرے میں چھوڑدیں۔ اب احتیاط کے ساتھ ٹرے سے ہٹا کر لکڑی کے چمچے پر گول یا سلینڈر کی شکل میں رول کردیں۔ جب ٹھنڈا اور کرسپی ہوجائے تو بہت آرام سے چمچہ نکال دیں۔ پوری طرح سے ٹھنڈا کرکے جنجر اسنیپز کے دونوں سائیڈ کو پگھلی چاکلیٹ میں ڈپ کرتے جائے۔ گریس پروف پیپر پر رکھ کے سیٹ ہونے دیں۔ اور پھر اسے ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
Reviews & Discussions