Choco Mango Cool Delight Recipe

Choco Mango Cool Delight Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Choco Mango Cool Delight Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Choco Mango Cool Delight Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

699

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

saima from khi
چوکو مینگو کول ڈیلائٹ (INGREDIENTS)
  1. (آم تین عدد (کیوبز میں کٹے ہوئے
  2. آم کا گودا دو عدد آم کا
  3. جیلی ایک پیکٹ
  4. چینی ایک کپ
  5. چاکلیٹ سوس آدھا کپ
  6. آئس کریم ایک سے دو اسکوپ
  7. کارن فلور دو سے تین کھانے کے چمچ
  8. ڈرائی فروٹ آدھا کپ
METHOD
  • پہلے گرم پانی میں جیلی کو شامل کرکے مکس کریں اور روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہونے کے لیے چھوڑ دیں۔
  • پھر اسے فریزر میں جمالیں۔
  • اب جیلی کے کیوبز کاٹ لیں۔
  • پھر پین میں آم کا گودا، چینی اور چاکلیٹ سوس ڈال کر اتنا پکائیں کہ تمام چیزیں حل ہو جائیں۔
  • پھر کارن فلور کو پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا کرکے شامل کریں۔
  • سوس گاڑھا ہو جائے تو اُتار لیں اور سوس کو ٹھنڈاکرلیں۔
  • اب سرونگ گلاس میں پہلے سوس، آم کے کیوبز، جیلی اور پھر آئس کریم ڈال کر ڈرائی فروٹ سے گارنش کریں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔
  • ٹھنڈا ہو جائے تو سرو کریں۔
Reviews & Discussions