6 PERSON 00:10 08:00 + 00:10
Comments (0) 240 Views 2222
Submited by saba from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

چیکو آئس کریم

چیکو آدھا کلو


دودھ ایک کپ


آئسنگ شوگر ایک کپ


کارن فلور دو کھانے کے چمچ


کنڈینسڈ ملک آدھا کپ


کریم ایک کپ


METHOD

چیکو کے پلپ کو نکال لیں۔


اب دودھ اور آئسنگ شوگر کو پکالیں۔


جب دونوں مکس ہو جائیں تو کارن فلور کو شامل کرکے ہلکا گاڑھا ہونے تک پکائیں۔


پھر کریم ار کنڈینسڈ ملک کے ساتھ تمام چیزوں کو مکس کرکے مشین سے بیٹ کر لیں۔


اس کے بعد سانچے میں پیسٹ سیٹ کرکے فریزر میں آٹھ گھنٹوں کے لیے جمالیں۔


آخر میں نکال کر سرو کریں۔


You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS