Chicken Donuts Recipe

Chicken Donuts Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Donuts Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Donuts Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

353

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

samreen from khi
چکن ڈونٹس (INGREDIENTS)
  1. مرغی بغیر ہڈی کے ایک کلو
  2. انڈے تین عدد
  3. پودینہ ایک گڈی
  4. میدہ ایک پیالی
  5. ہری مرچیں پانچ عدد
  6. زیرہ (کٹا ہوا) کھانے کا ایک چمچ
  7. بیسن کھانے کا ایک چمچ
  8. پسی سرخ مرچ کھانے کا ایک چمچ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. تیل تلنے کے لیے
  11. لہسن، ادرک پیسٹ کھانے کے دو چمچ
METHOD
  • چکن میں پودینہ، ہری مرچیں اور لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر مکسر میں اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
  • پھر ایک برتن میں نکال کر اس میں کٹا ہوا زیرہ، نمک، بیسن، سرخ مرچ، ایک عدد انڈہ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  • اب ڈونٹس بنا کر یعنی کباب بنا کر درمیان میں انگلی کو میدہ لگا کر سوراخ بنا لیں۔
  • پہلے میدے میں ڈبو کر انڈے میں اور پھر بریڈ کرمز میں اچھی طرح لپیٹیں، پھر تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔
  • سنہری مائل ہونے پر نکال لیں، کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions