4 PERSON - 01:10 + Refrigerating
Comments (0) 243 Views 2222
Submited by dureen from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

باؤنٹی آئس کریم

ایواپوریٹڈ ملک ﴿ٹھنڈا﴾ آدھا ٹِن


کنڈیسنڈ ملک آدھا ٹِن


پگھلی چاکلیٹ آدھا کپ


پسا کھوپرا آدھا کپ


فریش کریم ﴿پھینٹی ہوئی﴾ ڈیڑھ کپ


ونیلا ایسنس آدھا چائے کا چمچ


METHOD

ٹھنڈے ایواپوریٹڈ ملک کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں، یہاں تک کہ وہ گاڑھا اور فلفی ہو جائے۔


اب اس میں کنڈیسنڈ ملک ڈال دیں۔


پھر اس میں پسا کھوپرا، پھینٹی فریش کریم ڈال کر فولڈ کریں اور ایک ہوا بند ڈبے میں ڈال کر تھوڑا سا جما لیں۔


اب اسے فریزر سے نکال کر پگھلی چاکلیٹ میں آہستہ سے فولڈ کریں۔


اس کے بعد رات بھر کے لیے فریز کر دیں۔


You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS