As Desired PERSON 0:05 0:10
Comments (0) 1770 Views 2222
Submited by israh from khi

recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic recipe. By following the recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the recipe by which you can make easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

انڈے اور پنیر کا پراٹھا

کاٹیج چیز------------ 2/1کپ


چیڈر چیز----------- 2ٹیبل سپون


نمک------------- 2/1ٹی اسپون


کالی مرچ-------- 2/1ٹی اسپون


انڈے------------ 2عدد


پیاز----------- (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد


ہر ی مرچ--------(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد


تیل---------------- ایک ٹیبل سپون


آٹا---------------حسبِ ضرورت

METHOD

ایک ابلے انڈے کو میش کرلیں۔ باریک کٹی ہوئی پیاز کو آئل ڈال کر فرائی کرلیں۔ ایک باﺅل میں کش کی ہوئی کاٹیج چیز اور چیڈ رچیز ملائیں اور ساتھ ہی میش کیا ہوا انڈا اور پیاز بھی ملا لیں۔ پراٹھوں کے لئے آٹا گوندھ لیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں۔ ایک پیڑا بیل کر اس پر فلنگ رکھیں اور دوسرے پیڑا بیل کر اسے ڈھانک دیں اور دوبارہ بیل لیں۔ توے پر یہ پراٹھا دونوں جانب سے سین کر گھی ڈال کر فرائی کرلیں۔ دوسرے انڈے کے سلائس کاٹ کرپراٹھے پر سجا دیں۔ گرم گرم پیش کریں

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS