ہم پر جو گزری ہے، تم کیا سن پاؤ گے

Poet: سجاد By: سجاد, Dadu

ہم پر جو گزری ہے، تم کیا سن پاؤ گے،
نازک سا دل رکھتے ہو، رونے لگ جاؤ گے۔

Rate it:
Views: 135
18 Sep, 2025