ہاں وہی بات

Poet: Shabir Akhtar By: Shabir Akhtar, karachi

کہنے کو تو سب کہہ دیا
مگر دل کی بات
ہاں وہی بات
جس کو سننے کے لئے
سماعتیں ترس گئی ہیں
یہ آنکھیں
ان لبوں کو ہلتے ہوئے
ریکھ رہی ہیں
لیکن
شاید آج بھی تم
یہ کہنا بھول گئی
کہ
لہروں کے نصیب میں
کبھی ساحل نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 549
08 Oct, 2008