ہاں محبت توڑ دیتی ہے

Poet: Savera Shai By: Savera Javed, jhelum

محبت اداس راتوں کو
کبھی خاموش باتوں سے
کبھی ساتھ انوکھا سا
کبھی پرانی یادوں سے
نئی یادوں سے بالکل
جوڑ دیتی ہے
محبت انسان کو قسم سے
توڑ دیتی ہے
کبھی باتوں باتوں میں
اک رشتہ جوڑ دیتی ہے

Rate it:
Views: 960
23 Apr, 2008