کیوں تم سے اتنی محبت کی جاتی ہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکیوں محفل تنہا لگتی ہے
کیوں خوشیاں غم میں ڈھلتی ہیں
کیوں بارش چھم چھم آتی ہے
کیوں لہریں کنارے ڈھونٹتی ہیں
کیوں کوئل کھونج لگاتی ہے
کیوں تتلی پھولوں سے شرماتی ہے
کیوں کرنیں سورج کو لبھاتی ہیں
کیوں چاندنی چاند کو جگماتی ہے
کیوں ہوا بادلوں میں گنگناتی ہے
کیوں شبنم گھاس پے آتی ہے
کیوں آنکھیں حال سناتی ہیں
کیوں دھڑکین دل للچاتی ہیں
کیوں اندھری رات کو آتی ہے
کیوں خاموشیاں داستان بناتی ہیں
کیوں تمہاری ہر بات مانی جاتی ہے
کیوں تم سے اتنی محبت کی جاتی ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad