کہتا ہے پھر سے لے چل وہیں
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston
نہ بہلے اب یہ دل کہیں
کہتا ہے پھر سے لے چل وہیں
ڈھوندے پھر سے بابل کی گلیاں
مانے نہ ہوی مسمار وہ گلیاں
تھیں بابل سے ہی بابل کی کلیاں
بابل رہے نہ وہ بابل کی گلیاں
گزرے ماہ وسال پر نہ بھولا یہ دل
وہ کہانیاں نہ وہ نشانیاں نہ پرانی گلیاں
مانے نہ یوں کچھ اب نہ بہلے یہ دل
More Sad Poetry






