کہ موت بتاؤ کیسی ہے
Poet: zafar By: chaudhary javid, Okaraموت کے منہ واپس آنے والوں سے
یہ پوچھا کہ موت بتاؤ کیسی ہے
بولے اس میں بندش ہے بس سانسوں کی
ورنہ اس کی ہر شے جیون جیسی ہے
More Sad Poetry
موت کے منہ واپس آنے والوں سے
یہ پوچھا کہ موت بتاؤ کیسی ہے
بولے اس میں بندش ہے بس سانسوں کی
ورنہ اس کی ہر شے جیون جیسی ہے