کچھ لوگ ایسے بھی

Poet: By: NS, lhr

کچھ لوگ ایسے بھی زمانے میں ہوتے ہیں
محفل میں جو ہنستے ہیںتنہائی میں روتے ہیں

یہ درد کے ٹکڑے ہیں اشعار نہیں ساغر
ہم کانچ کے دھاگوں میں زخموں کو پروتے ہیں

Rate it:
Views: 1606
17 Nov, 2008