کچھ تنہا تھے ہم اپنے آپ میں

Poet: صباحت By: صباحت, Karachi

کچھ تنہا تھے ہم اپنے آپ میں
.چلے کچھ قرض لۓ خالی ہاتھ میں

نہ رہی پھر کچھ آرذو اس ہستیِ خاک میں
.فنا ہو گئے ایک روز گزتی شام کے ساتھ میں

Rate it:
Views: 897
10 Jan, 2022