کوئی خیرو خبر کوئی سندیسہ ہی لائی ہوتی

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

کوئی خیرو خبر کوئی سندیسہ ہی لائی ہوتی
ہوا شہر یار سے خالی ہاتھ نہ آئی ہوتی

خود کشی کی اجازت بھی نہ اس نے دی ہمیں
ورنہ یہ ریت بھی محبت کی نبھائی ہوتی

Rate it:
Views: 386
19 Jun, 2011