کوئی تو آئے
Poet: Waqar Ahmed By: Waqar Ahmed, Karachiروا ہوں میں پل پل
کوئی تو آئے
مرتا ہوں میں پل پل
کوئی تو آئے
لوگ بہت ستاتے ہیں
لوگ بہت رلاتے ہیں
کرکے سینا چاک میرا
لوگ بہت تڑپاتے ہیں
رہنے بھی نہیں دیتا تنہا کوئی
ساتھ رہ کر لوگ بہت ستاتے ہیں
درد کو میرے کم کرنے
کوئی تب آئے
مجھے چپ کروانے وقار
کوئی تو آئے
کوئی تو آئے
More Sad Poetry






